نمکین چائے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چائے جس میں چینی کے بجائے نمک استعمال ہوا ہو (خصوصاً کشمیری چائے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چائے جس میں چینی کے بجائے نمک استعمال ہوا ہو (خصوصاً کشمیری چائے)۔